the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک افسر کودفاعی نوعیت کے دستاویزات کے ساتھ جاسوسی کرتے ہوئے پکڑے جانے کے بعد ہندوستان نے اسے ناپسندیدہ شخص قرار دے کر 48گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کے لئے کہا ہے۔ دہلی پولیس نے کل یہاں چڑیا گھر کے پاس چھاپہ مار کر پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات افسر محمود اختر کو ددیگر ہندوستانی شہریوں مولانا رمضان اور



سبھاش جانگڑ کے ساتھ پکڑا اور ان کے پاس سے سرحد اور کنٹرول لائن پر فوج او ر بی ایس ایف کی تعیناتی سے متعلق حساس دستاویزات اور نقشے برآمد کئے۔ خارجہ سکریٹری ایس جے شنکر نے آج یہاں ساوتھ بلاک میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کیا اور محمود کو پولیس کے ذریعہ گرفتار کئے جانے کی جانکاری دی اور اس معاملے میں برآمد ثبوت انہیں دکھائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.